نوشکی( ویب ڈیسک ) آج صبح 9بجے کے قریب کیشنگی خیصار کراس پر تیز رفتار ٹوڈی کی ٹکر سے ریٹائر لیویز دفعہ دار خالق داد ولد خدا بخش زخمی ہوگئے ،
جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔ نعش کو ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کر دیاگی ۔