گوادر کا نوجوان گذشتہ روز سے لاپتہ

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر سے گذشتہ روز رزاق شھداد نامی نوجوان سہ پہر تین بجے اپنے موٹرسائیکل پر گھر سے نکلنے بعد لاپتہ ہے۔ ان کے بڑے بھائی اسحاق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ کل سے لاپتہ ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post