ہرنائی میں بجلی کے کھمبے کو اُڑانے کی ذمہ داری یو بی اے نے قبول کرلی

شال (اسٹاف رپورٹرز سے ) یونائیٹڈ بلوچ آرمی یو بی اے کے ترجمان مزار بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ہمارےسرمچاروں نے گذشتہ رات نو بجے کے وقت ضلع ہرنائی کے علاقہ دلُوجال میں واقع بجلی کے کھمبے کو بارودی مواد سے اڑادیا ہے ۔ جس کی ذمہداری وہ قبول کرتے ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post