کوئٹہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک منگچر خاتون کی باقیات برآمد

کوئٹہ قمبرانی روڈ کلی کمالو کےقریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک, جس کی شناخت محمد گل ولد محمد حسین کے نام سے ہوئی۔ لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ دریں اثناء منگچر تلاری ڈھور سے ایک نامعلوم خاتوں کی باقیات ملی ہیں ،جنھیں ھلاک کرنے بعد ندی کنارے دفنا دی گی تھی ۔تاہم حالیہ طوفانی بارشوں کی سبب ندی میں تغیانی آنے کی سبب اسکی باقیات مٹی کا تودہ گرنے کی وجہ سے ملی ہیں ، جہاں اسکی ہڈیاں ،دوپٹہ بنگڑیاں اور سر کے بال بھی موجود ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post