کوئٹہ فائرنگ میں ایک شخص ھلاک دالبندین سے نعش برآمد

شال ( اسٹاف رپوٹر ) شال کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم مسلح افراد نے بختیار آباد سبی کے رہائشی دو افراد پر فائرنگ کردی ۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا واقع بعد مقامی انتظامیہ نعش اور زخمی کو قبضہ میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا ۔ واقعہ کی ایف آر درج کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔ ضلع دالبندین سے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے قریب ویرانے سے مقامی رہائشی محمد رمضان ولد محمد مراد کی نعش بر آمد کرلی ہے ۔ مزید محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post