قلات سرمچاروں کے حملہ میں زخمی لیویز اہلکار چل بسا

قلات( اسٹاف رپور ٹر, مانیٹرنگ ڈیسک ) گذشتہ رقز منگچر میں جوہان کراس بازار میں مقامی ہوٹل کے قریب بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں کے لیویز موبائل پر فائرنگ, میں دو لیویز اہلکار وں کی زخمی ہونے والے اہلکاروں میں سے امیر حمزہ  نامی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post