سانحہ زیارت جعلی مقابلوں میں ھلاکتوں خلاف مظاہرہ کیاجائے گا ۔بی ایم ایم

نیدر لینڈ ( اسٹاف رپورٹرز سے) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم ) ترجمان کے اعلامیہ مطابق نیدر لینڈز کی طرف سے جبری گمشدگیوں اور جبری لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ تاریخ : 01 اگست 2022 جاہ : پارلیمنٹ ہاؤس وقت : 14:00 -13:00 شہر: The Hague ترجمان نے اعلامیہ میں تمام سیاسی اور سماجی کارکنان سے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post