کیچ ہیرونک میں حواس باختہ فورسز کی فائرنگ سے کولواہ بلور کے رہائشی عبید ولد نذر اور حکیم ولد میاں کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے ۔ آپ کق بھی علم ہے ہفتہ کی صبح بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے ہیرونک چیک پوسٹ پر راکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی اور مالی نقصان پہنچا دیاتھا ۔ جس کے بعد فورسز نے آپریشن شروع کردیا جہاں انھیں جنگی ہیلی کاپٹروں کی کمک حاصل تھی ۔