خاران سابق ایس ایچ او فائرنگ میں ھلاک،قلات حادثہ بچہ ھلاک آٹھ خواتین وبچے زخمی

خاران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےسابق ایس ایچ او خاران عیدمحمد کو ھلاک کرکے فرار ہوگئے ہیں ۔نعش ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہسپتال لایا گیا ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیاگیا ۔ قلات:( قلات سے کھڈی جانے والی پک اپ گاڑی جمعرات کی روز اسٹرنگ لاک ہونے کی وجہ سے کپوتو کے مقام پر الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں ایک بچہ ھلاک جبکہ آٹھ خواتین و بچے زخمی ہوگئے ۔ جنھیں قلات سول ہسپتال پہنچادیا گیا ،جن کی علاج جاری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post