زیارت فورسز ہاتھوں مقامی شخص گرفتاری خلاف شاہراہ بند

زیارت: کلی وام میں گذشتہ روز سکیورٹی فورسز کی جانب سےعلاقے کے مقامی شخص داد محمد ولد سید محمد کی گرفتاری کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج اور مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ زیارت روڈ کو ہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا۔ اس دوران انھوں فرنٹیر کور ایف سی خلاف شدید نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیاکہ مزکورہ شخص کو فورا رہاکیاجائے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post