ہیضہ وباءکی شدت برقرار ،وباءسے 9 ماہ کے بچے سمیت تین افراد ھلاک

خضدار (نامہ نگار ) ہیضہ کی وبا ء بے کابو ، ڈانسر وڈھ سے لائے گئے 9 ماہ کا بچہ جان کی بازی ہار گئے ، جبکہ وباءسے اب تک خاتون بچوں سمیت تین افراد جان بحق ہوئے ہیں۔ ایم ایس کے مطابق آج وڈھ کے مختلف علاقوں کلی صالح محمد ڈانسر سونارو کلی حاجی پیر محمد کلی عید محمد سے نئے مریض ہسپتال شفٹ کیے گئے ہیں ۔ ان کا کہناہے تھا ہسپتال میں ہیضہ کیلے استعمال ہونے والے دوائیوں کی کمی کا سامنا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post