کیچ ( ویب ڈیسک ) ضلع کیچ کے علاقہ تمپ کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کا آغاز ہفتہ کہ الصبح سے کیا گیاہے ۔ جہاں فورسز کے اہلکار بڑی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔
علاقائی ذرائع کے مطابق اس وقت فورسز تمپ جنگل، کونشکلات جنگل، ملک آباد جنگل، کوھاڈ جنگل اور پھل آباد جنگل میں آپریشن اور درندگی کر رہے ہیں ۔
تاہم اب تک دوران آپریشن کسی قسم کی جانی ،مالی نقصانات کے علاوہ کسی قسم کی گرفتاری کی رپوٹ سامنے آئی ہے ۔
