چاغی نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی

چاغی(نامہ نگار) چاغی کے ایریا گردی جنگل کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جان بحق دو افراد شدید زخمی لیویز ذرائع تفصیلات کے مطابق چاغی گردی جنگل میں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے امین اللہ شیدائی سکنہ چاغی جان بحق ہوگئے اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں دالبندین اہسپتال منتقل کیا گیا مزید تفتیش چاغی انتظامیہ کررہی ہیں Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post