کوہلو میں پولنگ اسٹیشن کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

کوہلو کے تحصیل کاہان نساو شم میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد سے پولنگ اسٹیشن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے جس کو آج بلدیاتی الیکشن کےلئے پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا تھاضلع میں 103 پولنگ اسٹیشنز میں سے 63 کو انتہائی حساس جبکہ 39 کو حساس قرار دیا گیا ہے سیکورٹی کےلئے ضلع بھر میں 1200 سے زائد پولیس اور لیویز کے اہلکار تعینات کئے گئے

Post a Comment

Previous Post Next Post