بلوچستان کوچ بس مالکان سے گذارش؟
کروڑ پتی ، ارب پتی بلوچستان کوچ بس مالکان سے گذارش کے اپنے ڈرائیور اور دیگر عملے کو کھانا کھانے کے لیئے کوئی پانچ سو ہزار دیا کریں ، اتنی کنجوسی بھی ٹھیک نہیں ہے ، یہ لوگ مفت کھانا کھانے کے چکر میں سواریوں کی چمڑی ظالم ہوٹل والوں سے خوب اتروا لیتے ہیں.