قلات: قلات سے ایک شخص کی نعش بر آمد ہوئی، پو لیس کے مطابق قلا ت کے علا قے گرانی کراس کے قریب قومی شاہراہ سے اور نگزیبسکنہ لونی روڈ کلی برحانی سبی نا می شخص کی نعش ملی ہے جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا، پو لیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے