Home گڈانی کے ساحل پر نوجوان ڈوب کر جاں بحق byBalichistan'sToday -May 29, 2022 0 حب کراچی سے پکنک منانے کی غرض سے دوستوں کے ہمراہ گڈانی آنے والا نوجوان سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا مقامی ماہی گیروں اور ایدھی بحریہ ریسکیو ٹیم نے لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی متوفی کی شناخت 19 سالہ اذان ولد بلال کے نام سے ہوئی ہے۔ Share this: Facebook Twitter