منگچر ، پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،دو افراد زخمی

قلات تحصیل منگچر میں واقع کللج کے پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ہو ہے جس کے نتیجے میں ،دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post