Home خضدارطباغبانہ میں لیویز اہلکار قتل byBalichistan'sToday -May 31, 2022 0 خضدار سب تحصیل باغبانہ میں لیویز کانسٹیبل عنایت اللہ کردقتل لیویز اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے، مسلح افراد نے تیز دھار آلہ سے حملہ کیا شدید زخمی ہوئے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجاں بحق ہوگئے ۔ Facebook Twitter