پنجگور چھاپے کے دوران نوجوان کے قتل کیخلاف لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ
byBalichistan'sToday-
0
پنجگور کے علاقے سراوان میں چھاپے کے دوران قتل ہونے والے نوجوان خلیل نظر کے لواحقین اور اہلیان سراوان کا احتجاجی مظاہرہ خلیل نظر بے گناہ تھا حکومت اس کے قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرکے ہمیں۔ انصاف فراہم کرے مظاہریں کا مطالبہ
Share this: