شہید ملک ناز کی بہادرانہ عمل نے دبائے ہوئے بلوچوں کا خوف ختم کردیا ۔رحیم بلوچ ایڈوکیٹ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں لکھاہے کہ ملک ناز کو شہید اور اس کی چھوٹی بچی برمش کو پاکستانی فوج کے زیر سرپرستی ڈیتھ اسکواڈ نے 26 مئی کو دوسال قبل گولی مار کر زخمی کر دیا جو اس کے گھر میں ڈکیتی کے لیے گھس گئے تھے، ملک ناز نے انھیں مسلح دیکھنے باوجود مزاحمت کی اور ایک ڈاکو کو پکڑ لیا۔ ان کی بہادرانہ عمل نے پاکستانی فوج ہاتھوں دبائے ہوئے بلوچوں کا خوف ختم کر دیا اور بڑے ڈاکو پاکستان کی لوٹ مار کے خلاف مزاحمت کو تیز کر دیا۔ بلوچ بیٹی بلوچ کو اس عظیم مقصد کی جانب شعور دینے کی خاطر وہ قابل تحسین اور خراج عقیدت کے مستحق ہیں ۔بلوچ قوم ان کی یہ احسان کبھی نہیں بھو ل پائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post