دمشق : شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے انیس افرادجاں بحق۔ ترک امور دفاع نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں بتایا کہ د تنظیم کے خلاف آپریشن جاری ہے،مسلح افراد کو دیکھتے ہی ختم کرنا جاری ہے ،اس سلسلے میں شاخ زیتوں آپریشن کے حامل علاقے پر اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والےافراد میں سے 19کو ہماری فوج نے ہلاک کر دیا ہے۔ دوسری جانب، ترک ضلع شرناق میں جاری ایرن محاصرہ 5 آپریشن کے علاقے میں ہوئی جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی جاں بحق اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔ وزارت کے مطابق، شرنا ق جینڈر میری کے زیر نگرانی کوہ جدی میں جاری آپریشن کے دوران جوابی کاروائی میں دوافراد بھی مارے گئے ہیں۔
Share this: