کراچی:جامعہ کراچی فدائی حملے کی تفتیش میں درندگی کی پیشرفت سامنے آگئی۔ قانون روند نےب والے دہشت نافذ کرنے والے اداروں نے فدائی بمبار شاری بلوچ کے والد کی گھر کا سراغ لگالیا۔چھاپہ مار کارروائی اسکیم 33 میں واقعے رہائشی سوسائٹی میں کی گئی۔
:عینی شاہدین
رات گئے دہشت گردی پھیلانے والے قانون روندکر دہشت نافذ کرنے والے اداروں نے فدائی شاری بلوچ کے والد کی اصل گھر کا سراغ لگاکر اسکیم 33 میں واقعے رہائشی سوسائٹی میں ناجائز غیر قانونی چھاپہ مار کارروائی کی ۔
حواس باختہ تفتیشی دہشت گرد حکام کے مطابق گھر شاری بلوچ کے والد کا بتایا جاتا ہے۔ گھر سے لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لی گئی ہیں۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا دعوی ہے کہ گھر میں سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی میں آمدورفت ہوتی رہی ہے۔ اس ہی گھر میں کچھ ہفتے قبل خاتون بم بار کی بہن کی شادی ہوئی تھی۔
سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ خود کش بمبار شاری بلوچ سات بہن بھائی ہیں ۔ خودکش بمبار کی بہن بھی پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہے ۔ سی ٹی ڈی حکام نے اہم دستاویزات تحویل میں لینے کے ۔ بعد گھر کو سیل کردیا