کراچی سے گذشتہ دن پاکستانی دہشت گرد اداروں نے بغیر وارنٹ اور اطلاع دیئے بلوچ ڈاکٹر دلدار کو جبری لاپتہ کرکے نامعلوم جگہ منتقل کردیاتھا ۔ اب اطلاع ہے کہ انھیں چھوڑ دیا گیاہے ۔تاہم سول سوسائٹی اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی پابند ہے وہ بتائیں انھیں لاپتہ کر نے والوں نے کیوں اور کیسے لاپتہ کردیا؟۔قانون سب کیلے ایک ہے تو انھیں حراست میں لیکر سزا دی جائے ۔کیوں کہ انھوں نے اپنا جنگل کا قانون بنایاہواہے ۔پاکستانی ریاست ان کے سامنے بھیگی بلی بنی ہوئی ہے چند کالے چوہوں کے سامنے عدالتیں بھی دم ھلاتی رہتی ہیں ۔جس سے ظاہر ہے کہ یہ ریاست ناکام ہے کیوں کہ دوٹکے کے جاسوس اسے انگلی پر نچار ہےہیں ۔