ریکوڈک سے ملنے والی رقم پاکستان بلوچ نسل کشی پر خرچ کریگا ۔رحیم بلوچ

Any deal on Balochistan’s resources is tantamount to participating with Pakistan in plundering the Baloch resources. It also amounts helping Pakistan in Baloch genocide. @BarrickGold should void the #Rekodiq deal because Pakistan will spend these proceeds on the #BalochGenocide. بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ مرکزی سیکرٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں لکھاہے بلوچستان کے وسائل پر کوئی بھی معاہدہ بلوچ وسائل کو لوٹنے میں پاکستان کے ساتھ شریک ہونے کے مترادف ہے۔ یہ بلوچ نسل کشی میں پاکستان کی مدد کرنے کے برابر ہے۔ بیرک گولڈ کو ریکوڈک معاہدے کو کالعدم کرنا چاہیے کیونکہ پاکستان یہ رقم بلوچ نسل کشی پر خرچ کرے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post