پنجگور /ضلعی انتظامیہ پنجگور کا اعلامیہ
پنجگور / پنجگور کے لوگ آج بروزِ ہفتہ بھی اپنے گھروں میں رہیں
پنجگور /خصوصاً چتکان سٹی ایریا کے لوگ باہر نکلنے سے گریز کریں
پنجگور / تاکہ آس پاس کے علاقوں کو مکمل کلیئر کرنے کے دوران انہیں کوئی تکلیف اور پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
پنجگور / پنجگور بازار بھی بروز ہفتہ مکمل بند رہے گا
پنجگور / شہری بازار آنے کی زحمت نہ کریں
پنجگور / آئندہ کے صورتحال سے شہریوں کو باخبر رکھا جائے گا
پنجگور / شہر میں موبائل فون سروس آج دوسرے روز سے بند ہے ۔
آپ کو علم ہے بلوچ فدائین مجید برگیڈ کے سرمچاروں نے دو فروری سے ایف سی کے کیمپ پر قبضہ کرکے ۔ 80 اہلکار ھلاک ۔تین ہیلئ کاپٹر اور ایک ڈرون مار گرایا ھے
پنجگور / پنجگور بازار گزشتہ تین روز سے
بند ھے