نوشکی: فورسز کے ہاتھوں دو افراد حراست بعد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔ دونوں افراد کو نوشکی کلی جمالدینی سے حراست میں لیا گیا دونوں نوجوانوں کی شناخت عاصم اور وحید کے ناموں سے ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ نوشکی میں گذشتہ تین دنوں سے مواصلاتی نظام بند ہے دیگر معلومات تک رسائی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post