تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے
علاقائی زرائع کے مطابق ہلاک ہلاک شخص کی شناخت علی بخش کے نام سے ہوئی ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ علاقے میں چوری ڈکیٹی اور سماجی برائیوں میں بھی ملوث تھا