ژوب، چھری کے وار سے ایک شخص قتل

ژوب:بلوچستان کے ضلع ژوب میں چھری سے وارکرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ژوب میں نیو آبادی کے قریب لڑائی کے دوران چھری سے نوجوان موسیٰ کلیم جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطہ کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post