نوشکی حملے میں ایک فدائین شہید 45 اہلکار ھلاک ،قبضہ بدستور جاری ۔بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نوشکی حملے کی مزید تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوشکی میں قابض فوج کے ہیڈکوارٹر پر حملے میں مجید بریگیڈ کا ابتک ایک جانباز فدائی شہید جبکہ باقی بلوچ فدائین دشمن کے کم از کم 45 اہلکار ہلاک کرتے ہوئے، کیمپ کے ایک بڑے حصے پر قبضہ جمانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چھ گھنٹے گذرنے کے باوجود بلوچ فدائین دشمن کا بہادری سے مقابلے کرتے ہوئے، کیمپ کو تباہ اور دشمن اہلکاروں کا صفایا کررہے ہیں۔ جیئند بلوچ کا کہنا ہے کہ شہید فدائی نے بارود سے بھری گاڑی ایف سی ہیڈکوارٹرز کے مرکزی دروازے سے ٹکرا کر، باقی فدائین کو اندر داخل ہونے کا موقع فراہم کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post