Home لوئر دیر: افغان کیمپ میں دھماکا، دو بچے جاں بحق byBalichistan'sToday -December 27, 2021 0 لوئر دیرکے علاقے تیمرگرہ کے قریب افغان کیمپ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہیں۔ خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں Share this: Facebook Twitter