پنجاب میں سری لنکن کا قتل پھر نعش جلانا ایک خوفناک فعل ہے ۔رحیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنت کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اپنے ایک ٹیوٹ میں کہاہے کہ سیالکوٹ میں ایک سری لنکن کا توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل اور اس کی لاش کو جلانا ایک خوفناک فعل ہے۔ اسلامی انتہا پسندی کو آلہ کے طور پر استعمال کرنے کی ریاستی پالیسی ہی اس طرح کی بربریت کی اصل وجہ ہے۔ پاکستان اپنے آئین، قوانین، نصاب اور میڈیا کے ذریعے انتہا پسندی کو فروغ دے رہا ہے
The killing of a #SriLankan in #Sialkot by a mob on charges of blasphemy & burning of his body is a horrible act. The state policy of using Islamic extremism as a tool is the real reason for such barbarism. Pakistan is promoting extremism by its constitution,laws,syllabus & media ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post