دکی ایک کانکن جاں بحق

دکی:مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کانکن جان بحق ہوگیا ہسپتال ذرائع جاں بحق کانکن کی شناخت آغا محمد ولد دین محمد قوم استران سکنہ کلی آنار دکی کے نام سے ہوگئی۔جاں بحق کانکن کی لاش کو مقامی مزدوروں نے کان سے نکال کر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post