خضدار (نمائندہ خصوصی) جھالاوان کمپلیکس میں ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار کو کچل ڈالا، نوجوان موقع پر جاں بحق تفصیلات کے مطابق جھالاوان کمپلیکس ایریا میں بےقابو ٹرالر نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں بائیس سالہ نوجوان سراج احمد چنال جاں بحق ہوگیا
Share this: