خضدار کا رہائشی کراچی میں قتل

خضدار:خضدارکے شہری کو کراچی میں قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل وڈھ کے رہائشی کاروباری شخصیت علی اکبر ولد محمد اسماعیل عرف طالب کو کراچی میں منگھو پیر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا عینی شاہدین کے مطابق منگھوپیر کے قریب انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیااور وہ جاں بحق ہوگیا پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post