واشک کے دو بچے اپنے دادا کے ساتھ بازیاب

واشک ٹوبہ کے رہائشی دریا خان اور ان کے دونواسے صنم جمیل اور سات سالہ گزین جمیل جمعرات کےبدن بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔آپ بھی جانتے ہیں انھیں 18 اکتوبر 2021 کو فورسز نے گھر سے زبردستی اٹھاکر لاپتہ کردیاتھا ۔<

Post a Comment

Previous Post Next Post