حب گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

،
حب:ساکران میں خاص باغ کے قریب گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ایدھی ذرائع کے مطابق حب کے نواحی علاقے ساکران میں واقع خاص باغ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص غلام نبی ولد محمد بخش زخمی ہوگیا جنھیں فوری طورپر جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردیا گیا جہاں پر طبی امداد کی فراہمی کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے متعلقہ پولیس اس حوالے سے مزید کارروائی کررہی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post