Home حب پاکستان کے خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کردیا byBalichistan'sToday -November 08, 2021 0 حب سے نوجوان اسلم خفیہ اداروں کے ہاتھوں اغوا حب( نامہ نگار) چوکی سے پاکستان کے خفیہ اداروں نے الہ آباد ٹاون میں رات گئے چادراور چاردیوالی پامال کرتے ہوئے چھاپہ مارکر اسلم نامی نوجوان جوکہ حب کے مستقل باشندے ہیں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیاہے ۔ Facebook Twitter