پنجاب بہاولپور میں مقبوضہ بلوچستان کے دولاپتہ افراد بازیاب

کیچ شاپک اور کوئٹہ کے رہائشی بازیاب بہاولپور ( نمائندہ بلوچستان ٹوڈے ) بہاولپور میں فورسز نے خفیہ طورپر دو لاپتہ افراد بہادر علی ولد رسول بخش قوم کھیازئی سکنہ کلی کھیازئی الہ آباد کوئٹہ بلوچستان جبکہ دوسرے لاپتہ شخص کانام نورخان ولد کہورخان قوم نوہان8 سکنہ شاپک کیچ تربت سے ہے ۔ اس وقت بہاولپور جیل میں بند ہیں جن پر جھوٹے مقدمات درج کردیئے گئے ہیں ۔تاہم یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ افراد کب لاپتہ کئے گئے تھے تاہم ایک بات واضح ہوئی ہے کہ یہ لاپتہ افراد ہی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post