خاتون بچے کو جنم دیکر مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار

، خاتون بچے کو جنم دیکر مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار
کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں خاتون بچے کو جنم دیکر مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئی۔کچلاک میں قائم طبیبان بے سرحد(ایم ایس ایف)کے ریکارڈ کے مطابق نرگس نامی جوان خاتون نے ڈلیوری کے بعد بچے کو وارڈ میں مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے، اس سلسلے میں اایس ایچ او کچلاک عبدالرب کاکڑ، اسپیشل برانچ کچلاک ملک کبیر بازئی اور دیگر ٹیم تحقیقات شروع کردی ہے، ابتدائی شواہد کے مطابق واقعہ جنسی بے راہ روی کا نتیجہ ہے،کچلاک پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی ہے۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post