بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں ویگن کو حادثہ، دو افراد زخمی

بسیمہ:بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں ویگن گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے ناگ ایریا میں ویگن گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے گاڑی میں سوار 2افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post