کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے ہنہ بائپاس پر گاڑی کی ٹکر سے روزی خان نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post