مانجھی پور,مانجھی پور میں 18سالہ نو جوان سے مبینہ طورپر خو د کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مانجھی پور کے علا قے پولیس تھانہ عادل پور کی حدود میں 18 سالہ نوجوان کاشف علی نے مبینہ طور پر آتشی اسلحہ سے فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔