بلوچستان ٹوڈے ڈیلی نیوز بلیٹن

بلوچستان ٹوڈے ڈیلی نیوز بلیٹن https://youtu.be/Or06BF7CokE پاکستانی فورسز اور خفیہ بے لگام اداروں نے چار بلوچ طالب علموں سمیت سات افراد لاپتہ کردیئے ۔
تربت اور نوشکی میں فورسز پر حملہ جانی نقصان کی اطلاع ۔ مختلف حادثات میں متعدد افراد ھلاک ۔ کوئٹہ کچلاک میں خاتون نے بچے کو جنم دینے بعد موت کے گھاٹ اتار کر بھاگ گئی ۔ مستونگ میں عوام گیس پریشر کے کمی کے خلاف کراچی شاہراہ بلاک کردی

Post a Comment

Previous Post Next Post