بیلہ میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصاد 11 افراد زخمی

بیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانے والی المحمود کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد زخمی۔
اطلاع پاتے ہی 1122 کراڈو ریسکیو سینٹر کے رضاکار موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال بیلہ منتقل کردیا Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post