پیپلز پارٹی کی کال پر مہنگائی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

،پیپلز پارٹی کی کال پر مہنگائی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی
قلات:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کال پر پاکستان سمیت ضلع قلات میں بھی کل 29اکتوبر بروز جمعہ 10بجے کٹھ پتلی نا اہل حکمرانوں اور مہنگائی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی ضلع قلات کے زیراہتمام ریلی نکالی جائے گی جس میں ضلعی عہدیداران تحصیل سٹی اقلیتی ونگ یوتھ پی ایس ایف سینئر رہنماوں اور جیالوں کو تاکید کی جاتی ہے کہ کل صبح 10بجے ضلعی سیکرٹریٹ پہنچ جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post