، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ چکی شاہوانی کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے محمد اقبال نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔