خاران مغوی نوجوان کی گولیوں سے چھلنی نعش ندی سے برآمد
byBalichistan'sToday-
0
خاران(نامہ نگار ) ضلع خاران میں سماجی کارکن المدینہ موبائل سینٹر کے مالک پرنس اورنگزیب میر شیرزئی کو گزشتہ رات نامعلوم افراد نے اغوا کرکے لے گئے ،کچھ فاصلے کے بعد انھیں قتل کرکے نعش سور بڈو میں پھینک دی ۔ تاحال واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔