بارکھان سے 10 افراد کی نعشیں برآمد

 


بارکھان ( نامہ نگار) بلوچستان ضلع بارکھان سراتی سے 10 افراد کی لاشیں برآمد ، لاشیں راڑہ شم بی ایچ یو منتقل کر دیئے گئے ہیں.
جن کی شناخت حفیظ اللہ ولد اختر محمد
‏قبیلہ مری، حسن ولد عمر خان مری،اقبال ولد نواب خان مری، کریمو ولد دین محمد،شیرانی، مزار خان ولد شاہ داد خان، سعید خان ولد امیر، شیری ولد نبی بخش مری،واحد بخش ولد خدابخش،وزیر خان ولد نواب خان مری پائند خان ولد قیصرمری کے ناموں سے ہوا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post