اوسلو ( ویب ڈیسک ) اوسلو میں نوبیل پیس سینٹر کے باہر ایمنسٹی انٹرنیشنل اور PEN ناروے کے ساتھ مل کر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے لیے آواز بلند کی گئی۔
نوبیل امن انعام کی امیدوار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا دینا انسانی حقوق کے لیے ایک سنگین سوال ہے۔